• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کےـ الیکٹرک نے فی یونٹ 4.69 روپے ریلیف کی درخواست کردی، نیپرا میں سماعت مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کی اپریل 2025 کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر سماعت مکمل، ترجمان کےـ الیکٹرک کے مطابق نیپرا نے پیر کے روز کےـ الیکٹرک کی اپریل 2025 کے عبوری ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، جس میں کےـ الیکٹرک نے فی یونٹ 4.69 روپے ریلیف کی درخواست پیش کی۔
اہم خبریں سے مزید