• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس عزا برائے خواتین آج اسلام آباد میں ہوگی

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) ام البنین ڈبلیو ایف ، سکینہ جنریشن ،گرل گائیڈز و انجمن دختران اسلام کے زیرِ اہتمام مجلس عزا برائے خواتین 6 محرم الحرام بروز بدھ 10 بجے صبح مرکزی امامبارگاہ جامعۃ المرتضٰی جی نائن فور اسلام آباد منعقد ہوگی۔ مفسرہ قرآن سیدہ عبیدۃ الزہراء موسوی ایڈوکیٹ خطاب جبکہ پروفیسر انجم نگہت زیدی ، بشریٰ حسن، سلمیٰ نقوی اور سیدۃ الذکرات طاہرہ بلقیس بخآری مرثیہ خوانی کریں گی۔ بعدازاں تابوتِ شہزادہ علی اکبر برآمد ہوگا اور نوحہ خوانی و ماتمداری کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید