کراچی ( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم شکیل عزیز ولد رحیم جان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم غازی گوٹھ منگھوپیر میں خوف و ہراس پھیلانے کی غرض سے ہوائی فائرنگ کررہا تھا۔