• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت صحت کے شعبے میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے ڈاکٹروں کو نشانہ بنا رہی ہے،پیما

لاہور ( جنرل رپورٹر )پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ کے حالیہ بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے ڈاکٹروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔پیما سینٹرل پنجاب کے صدر پروفیسر محمد ہمایوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی محکمہ صحت کی ذمہ داری ہے۔
لاہور سے مزید