• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی میں کوتاہی کسی صورت قابل قبول نہیں،CEOایل ڈبلیو ایم سی

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی آپریشن ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔ شہر میں نصب ایل ڈبلیو ایم سی کے 6000 سے زائد ویسٹ کنٹینرز معمول کے مطابق کلیئر کیے گئے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب کا کہنا ہے کہ شہر لاہور کی صفائی میں کوتاہی کسی صورت قابل قبول نہیں۔
لاہور سے مزید