لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظمِ اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس نے نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت توبہ کا بہترین طریقہ عاجزی و انکساری کے ساتھ متاثرینِ سیلاب کی مدد کرنا ہے۔ جو لوگ اس آفت سے بچے ہوئے ہیں وہ شکرانے کے طور پر دل کھول کر متاثرین کی مدد کریں ۔