• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ کے علماء کا سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہارِ افسوس

لاہور(خبرنگار)جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید مولانا محمد یوسف خان،مولاناحافظ اسعد عبید،،مولانا زبیر حسن اور مولانا مجیب الرحمن نے خیبر پختونخوا اور بنجاب سمیت ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ہونے والی بھاری جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید