• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج کی ادائیگی سے واپس ایئر پورٹ پہنچنے والا شخص گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر ) دوران کلیئرنس ایئر پورٹ چوکی انچارج اے ایس آئی نعیم نے ایک مسافر جو اپنی فیملی کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے بعد ملتان ایئر پورٹ پہنچاتھا کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت کاشف محمود کے نام سے ہوئی ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق گرفتار شخص تھانہ سٹی ہارون آباد میں درج مقدمات فراڈ اور بوگس چیک میں ملوث تھا جسے ہارون آباد پولیس کے سب انسپکٹر مشتاق کے حوالے کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید