بھارتی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 04 منٹ پر محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ کے جھجھر میں تھا۔
مرلی دھر موہول نے کہا کہ بلیک باکس کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے دوسرے ممالک بھیجنے کی ضرورت نہیں تھی
غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاندان کی جانب سے سرِعام پھانسی کی درخواست کی گئی تھی۔
وفاقی جج نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کو اپنے افسران کے لیے معقول شک کے تعین میں مددگار اور رہنمائی فراہم کرنے کی ہدایت کی
پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 23 جون کو امریکی اور قطری دفاعی فضائی نظام نے باقی ایرانی میزائلوں کو تباہ کر دیا تھا
ایک بیان میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکی اڈوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کی جانب سے اس عمل کو تنظیم نو منصوبہ کا نام دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کاک پٹ ریکارڈنگ میں ایک پائلٹ کو دوسرے سے پوچھتے سنا گیا کہ اس نے ’کٹ‘ کیوں کیا؟ تو دوسرے پائلٹ نے جواب دیا کہ اس نے ایسا نہیں کیا۔
صدر ٹرمپ کو تاخیر سے دورہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
خاتون کی بار بار کوششوں کے باوجود ان کا فراڈ کرنے والوں سے رابطہ نہیں ہو سکا اور اس مالی نقصان کے باعث وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئیں، جو افسوسناک طور پر ان کی خودکشی کا سبب بنا۔
جنوبی بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر دواناگرے میں ایک شخص نے قرض لوٹانے کے لیے ہونے والے جھگڑے کے معاملے پر اپنی بیوی کی ناک کا ایک حصہ کاٹ ڈالا۔
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا غلطیوں کا ازالہ کرے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں۔
فرانس کے درالحکومت پیرس میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی کے یوم شہادت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیرمین انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس زاہد اقبال ہاشمی نے کی۔
چندی گڑھ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھگونت مان نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی اور ان کی دوغلی پالیسیز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
اگرچہ SBU نے مقتول کی شناخت ظاہر نہیں کی، لیکن یوکرینی میڈیا نے انہیں کرنل ایوان ورونووچ کے نام سے شناخت کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ اسٹاف میں 15 فیصد کٹوتیوں کا ارادہ رکھتا ہے