• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان اللہ کنرانی نے چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے انتخاب کیلئے کاغذات جمع کر ا دئیے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرامان اللہ کنرانی نے چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی نیشنل سیکریٹری پاکستان بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن پروفیسر نیک اختر کے پاس جمعہ کوجمع کرادیئے ۔
کوئٹہ سے مزید