• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماجد علی ایڈیشنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان تعینات

کوئٹہ(خ ن) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) وزارت دفاع، راولپنڈی ماجد علی کو 3 سال کیلئے ڈیپیوٹیشن پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (بی ایس 19 ) ڈائریکٹوریٹ آف لوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان کوئٹہ تعینات کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید