کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے زیراہتمام صوبے بھر میں سیرت النبی ﷺکانفرنسز منعقد کرنے کا فیصلہ، سیرت النبیﷺ کانفرنسز سےعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے رہنما خصوصی خطاب کریں گے کانفرسز کوئٹہ، چمن ،ژوب ،لورالائی،خضدار ،سبی ،گوادر میں منعقد کی جائیں گی ۔