• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق کی اہلیہ انتقال کر گئیں

کوئٹہ (پ ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق کی اہلیہ انتقال کر گئیں،وہ ڈاکٹر زاہد رفیق، شاہد رفیق، ڈاکٹر اسرار رفیق کی والدہ تھیں، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی اور تدفین سریاب روڈ قبرستان بالمقابل سریاب تھانہ میں کی جائیگی۔
کوئٹہ سے مزید