• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JI کے زیراہتمام سیمینار آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام جماعت کے 84ویں یوم تاسیس کی مناسبت سےآج ساڑھےچاربجے کوئٹہ پریس کلب میں سیاسی جماعتیں اورجمہوریت کے عنوان سے سیمینار ہوگا جس کے مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمٰن بلوچ ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید