• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن 10 نمبر پھول والی گلی کے قریب گھر میں پھندا لگی لاش ملی ۔ متوفی کی شناخت 35 سالہ ساجد ولد صغیر کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں واقعہ خودکشی کا معلوم ہواہے، ساجدلانڈھی میں فیکٹری میں مزدوری کرتا تھا، اس کی دو ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید