ملتان(سٹاف رپورٹر) شارجہ سے آنے والے دو افراد کو ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا، سرکل آفس منتقل ،ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد نے بیرون ملک میں غیر قانونی طریقے سے رہائش اختیار کی ہوئی تھی جن کو حکام نے پکڑ کر ڈی پورٹ کردیا ، ملتان ایئر پورٹ پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیااور سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی۔