ملتان (سٹاف رپورٹر ) تحریک انصاف کی رہنما حلقہ این اے 148 کی امیدوار ڈاکٹر روینہ اختر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الخوارج کا مکمل صفایا اور را اور موساد کو نیچا دکھایا جائے،یہ مسئلہ پاکستان کو دنیا کے ہر فورم پر بھرپور طریقے سے اٹھانا چاہیے تاکہ بھارت اور انٹرنیشنل دہشت گرد تنظیموں سے اس کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا جا سکے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس میں کیا۔