ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے ملازمین کی قرعہ اندازی ، دو خوش نصیب آئندہ برس حج پر جائیں گے، کمشنر ملتان ڈویژن ملتان عامر کریم خاں نے سی کلاس ملازمین کی قرعہ اندازی کی جس میں دو خوش نصیب ملازمین محمد لطیف ولد رکن الدین ،بیلدار،نسیم غفار ولد عبد الغفار ،بیلدار اگلے سال 2026ء میں حج کی سعادت حاصل کریں گے،تقریب میں خرم شہزاد قریشی سیکرٹری بورڈ اوریمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان کے شیخ عمران حسین مہرمحمد اکبر محمد الیاس نوناری ملک محمد رمضان اور دیگر عہدے داروں نے بھی شرکت کی۔