• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز14 جولائی کو ہوں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل امیرالدین انصاری کی ہدایت پر نیشنل فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کے سلسلہ میں گریڈ ون کی ٹیموں ملتان اور بہاولپور ریجن کے ٹرائلز14جولائی کو منعقد کیے جائیں گے،ٹرائلز میں صرف ملتان اور بہاولپور ریجن سے تعلق رکھنے والے نئے کھلاڑی حصہ لیں گے اور جوکھلاڑی پہلے سے کھیل رہے ہیں، وہ شرکت نہیں کرسکتے ۔
ملتان سے مزید