• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ممبر پنجاب بار داؤد احمد اور صدر ملتان بار ملک جاوید کی ملاقات

ملتان( سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد سرفراز ڈوگر سے ممبر پنجاب بار کونسل دائود احمد وینس اور صدر ڈسٹرکٹ بار ملتان ملک جاوید علی ڈوگرنے ملاقات کی اور انہیں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعیناتی پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ بار اور بنچ کے تعلقات میں ان کے مثالی کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا اور اس موقع پر انہوں نے گلدستہ پیش کیا۔
ملتان سے مزید