• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17 ویں سالانہ مجلس عزا و ماتم داری،علم پاک برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)سید عمران حیدر بخاری کے زیر اہتمام 17 ویں سالانہ مجلس عزا و ماتم داری محرم الحرام گلستان اشعر گرین ویو ملتان میں منعقد ہوئی سابق ڈی ایس پی اقبال لاشاری، رائے نزاکت، رائے صابر، الطاف بلوچ، اسماعیل شاہ،سید خادم حسین بخاری ایڈوکیٹ،سید انیس مہدی ایڈوکیٹ،سابق جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ اور مہر سخاوت سیال ممبر ڈویژنل امن کمیٹی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید