• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی کمال شاہ یارو میں سپردخاک

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان بانی رہنماعلامہ حافظ فضل محمد اور ڈاکٹر سرفراز احمدخان شہیدکےرفیق ممتازسیاسی مذہبی، جہادی وتاجر رہنما حافظ خلیل الرحمن شاہ، حافظ عطاالرحمن شاہ حافظ سعید الرحمن ،سیدسیدنصیب اللہ سیدعزیزاللہ کے بھائی سید حاجی کمال شاہ کوہفتہ کونیوکلی سیدآباد یارو میں سپرد خاک کر دیاگیانمازجنازہ میں جمعیت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدعبدالستارشاہ چشتی ،ضلع کوئٹہ کےامیرقاری مہراللہ حاجی قدرت اللہ،مولوی کمال الدین،حاجی عبد الرحمٰن آغاعین اللہ شمس سیدعبدالواحد آغا،مولانا عزیز اللہ حاجی صدر الدین چیمبراف کامرس کےسابق صدر حاجی عبدالودوداچکزئی سمیت عوام بہت بڑی تعداد میں شرکت کی فاتحہ خوانی نیوکلی سیدان یارومیں انکے ریائشگاہ پرجاری ہے دریں اثناء مولانا عبدالقادرلونی مولانامفتی شفیع الدین، مولانا محمودالحسن قاسمی قاری مہراللہ اوردیگر نےحاجی کمال شاہ کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا۔
کوئٹہ سے مزید