• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدایت الرحمٰن آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اتوار 13 جولائی کو شام ساڑھے پانچ بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الگیلانی روڈ میں صوبائی ذمہ داران ، امرائے اضلاع ، ارکان شوریٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں 25 جولائی کو کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ کے حوالے سے فیصلوں کا اعلان کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید