• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لشکری رئیسانی سے ایچ آر سی پی کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وفد کی ملاقات ، مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ہفتہ کو سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی شریک چیئرپرسن منیزے جہانگیر کی قیادت میں عارفہ نور ، سردار طاہر حسین ایڈووکیٹ ، کاشف کاکڑ ایڈووکیٹ پر مشتمل وفد نے سراوان ہاوس میں ملاقات کی ۔
کوئٹہ سے مزید