• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب کے طلباءنے بلوچستان اسمبلی کا دورہ کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ژوب سے طلباء کے ایک وفد نے بلوچستان اسمبلی کا دورہ کیا ، دورئے کے دوران طلبا کے وفد کو بلوچستان اسمبلی کی کارکردگی و دیگر امور سے متعلق تفصیلی طور پر بریفنگ دی گئی ۔