• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنانے والا تاجرفائرنگ سے زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ پر شہری سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنانے والا تاجر رہزنوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق نیو سریاب کے علاقے میں تاجر عبدالغفار گزشتہ روز اپنی دکان کے باہر کھڑا تھا کہ اسی دوران موٹرسائیکل پر سوار دو رہزن ایک شہری سے موٹرسائیکل چھین رہے تھے کہ تاجر نے رہزنوں پر پتھراؤ کیا جس پر رہزن اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔
کوئٹہ سے مزید