• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم کیش ٹرانسزیکشن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )زمان ٹاؤن پولیس نے اے ٹی ایم کیش ٹرانسزیکشن فراڈ میں ملوث ملزم سید مظفر شاہ ولد سید مظہر شاہ کو گرفتار کر کے بینکوں کے 26 چوری شدہ اے ٹی ایم کارڈز برآمد کر لئے، پولیس کے مطابق ملزم لوگوں سے جال سازی ذریعے سے اے ٹی ایم کارڈز تبدیل کر کے پیسے چوری کرتا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید