• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، مس انڈر اسٹینڈنگ ہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، مس انڈر سٹینڈنگ ہے، میری شیخ وقاص اور عالیہ حمزہ سے بات ہوگئی ،منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ عمران خان کہہ چکے کہ 5 اگست کو تحریک عروج پر ہوگی، علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے، گنڈاپور بہت اچھے طریقے سے صوبہ چلا رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید