• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا میں اسپیڈ بوٹ الٹنے سے 11 افراد لاپتہ

کراچی (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں اسپیڈ بوٹ الٹنے سے 11افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جبکہ7افراد ساحل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ حادثہ مغربی صوبے سماٹرا کے مینتاوائی جزائر میں پیش آیا۔
اہم خبریں سے مزید