• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68 فیصد کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عاطف شیرازی )ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68 فیصدتک مزید کمی کردی گئی-اوگرا نےجولائی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا-اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کےسسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں0.29ڈالر اورسوئی ناردرن کےسسٹم پر ایل این جی 0.20ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید