• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل بورڈ نے نہم ، دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ نے سال 2025ء کے نہم و دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا امتحان میں ایک لاکھ 44 ہزار 5 سو 50 طلبہ نے شرکت کی نتائج کے مطابق میٹرک امتحان میں 90 ہزار امیدوار کامیاب ہوئے سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ 84 ہزار 37 طلباء نے3 حصہ لیا کامیابی کا مجموعی تناسب 88.51 فیصد رہا، سائنس گروپ میں تینوں پوزیشنیں طالبات نے حاصل کیں۔
کوئٹہ سے مزید