• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: خالی مکان میں تنہا سونا کیسا ہے ؟

جواب: حدیثِ پاک میں گھر میں اکیلے سونے سے ممانعت آئی ہے، اس لیے بلاعذر اکیلے گھر میں سونے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ (کنز العمال، حرف المیم، محظورات النوم، ج: 15، ص: 361، ط: مؤسّسۃ الرسالۃ – مسنداحمد، مسند عبد الله بن مسعود ؓ، ج: 9، ص: 466، ط: مؤسسۃ الرسالۃ)