• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے قتل کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، قرآن کی بے حرمتی کرنے والی ریپبلکن امیدوار کا دعویٰ

آسٹن(رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ) ٹیکساس کی سیاست ایک بار پھر شدید تنازع کی لپیٹ میں ہے ، ٹیکساس کی نشست کے لیے دوڑ میں شامل امیدوار ویلینٹینا گومیز کی جانب سے قرآن مجید کی توہین کی ویڈیو جاری کرنے کے بعد نہ صرف امریکا بلکہ دنیا بھر میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، حتیٰ کہ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی موصول ہوئی ہیں۔ ویلینٹینا گومیز ٹیکساس کے کانگریشنل ڈسٹرکٹ 31 میں ریاست ٹیکساس کی اسمبلی میں پرائمری الیکشن لڑ رہی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید