• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ سے پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ )فرانس میں پاکستانی سفیرممتاززہرا بلوچ سے پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات۔ پیرس میں پاکستانی سفارتخانے سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ دلچسپ بات چیت کی اورپاکستان اور فرانس کے تعلقات کو فروغ دینے میں اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کی اہمیت پرزور دیا۔ سیشن نے اتحاد کو فروغ دینے، کمیونٹی کی حمایت کرنے اور ثقافتی اور اقتصادی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے سفارت خانے کےعزم کو اُجاگر کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید