• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ نے روس کے 20 جاسوس، ہیکرز پر پابندیاں لگادیں

نیٹو اور یورپی یونین کی جانب سے مبینہ روسی سائبر اور ہائبرڈ حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔
نیٹو اور یورپی یونین کی جانب سے مبینہ روسی سائبر اور ہائبرڈ حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔

برطانیہ نے روس کے 20 سے زائد مبینہ جاسوس، ہیکرز اور انٹیلی جنس افسران پر پابندیاں عائد کر دیں۔

برطانوی حکومتی ویب سائیٹ پر جاری نوٹس کے مطابق روس پر نئی برطانوی پابندیوں میں روسی انٹیلیجنس کی تین یونٹ اور اسکے اٹھارہ افسران شامل ہیں۔

پابندیاں برطانوی و یورپی حکومتوں اور اداروں کے خلاف مبینہ جاسوسی اور سائبر مہم کے تحت عائد کی گئی ہیں۔

نیٹو اور یورپی یونین کی جانب سے مبینہ روسی سائبر اور ہائبرڈ حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید