• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی بحری جہاز کو موزمبیق میں روک لیا گیا، پاکستانی عملے کے ارکان بھی موجود

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) غیر ملکی بحری جہاز کو موزمبیق میں روک لیا گیا جس پرتیں پاکستانی اور نو انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے عملے کے ارکان موجود ھیں وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کا واقعے کا نوٹس لا کر وزارت امور خارجہ اسلامآباد رابطہ قائم کر لیاہ ھے جس نے اپنے سفارتخانے سے رپورٹ منگوا لی ھے۔
اہم خبریں سے مزید