• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیب کا بورڈ آف ریونیو کا دورہ، دائرہ اختیار پر تفصیلی بریفنگ

 لاہور (نمائندہ جنگ)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے وفد کے ہمراہ بورڈ آف ریونیو کا وزٹ کیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے چیئرمین نیب کا استقبال کیا۔ چیئرمین نیب نے بورڈ آف ریونیو کی مختلف برانچز کا وزٹ کیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے چئیر مین نیب کو بورڈ آف ریونیو کی ورکنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی،)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا کہ کرپشن و غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث سوسائٹیز اور افسران کے خلاف کارروائی کرینگے،۔
اہم خبریں سے مزید