• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروباری برادری کے تمام مطالبات پر تجاویز تیار کر لی ہیں، ہارون اختر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) کاروباری برادری کے ساتھ وزارتِ خزانہ میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی زیرِ صدارت ایف پی سی سی آئی اور آل چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور ہارون اختر خان نے کی۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل، ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال اور ممبر آپریشن آئی آر حامد عتیق ، ممبر پالیسی آئی آر نجیب میمن بھی موجود تھے۔
اہم خبریں سے مزید