اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ، گلگت بلتستان میں 13ہزار سے زائد دلکش گلیشئرز ،فوری پابندی 5 سال کیلئے ہو گی اگر ہم اسی رفتار سے ہوٹل بنانے کی اجازت دیتے رہے تو یہاں کنکریٹ کا جنگل بن جائے گا۔