• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمیرا اصغر کی لاش سے لیے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس پولیس کو موصول

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغرکی لاش سے لیے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس پولیس کو موصول ہو گئیں۔پولیس حکام کے مطابق کیمیائی تجزیے کے لیے اداکارہ کے بالوں ،جگر اور پھیپھڑوں کے سیمپل تجزئیے کے لیے جامعہ کراچی لیب بھیجے گئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید