• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برسوں سے ایکٹنگ ڈپٹی ڈائریکٹر FIA کا چارج رکھنے والے آخر کار DD بنا دیے گئے

کراچی (اسد ابن حسن)  برسوں سے ایکٹنگ ڈپٹی ڈائریکٹر FIA کا چارج رکھنے والے اخر کار DD بنا دیے گئے  گزشتہ روز ایف ائی اے کے گریڈ 17کہ افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کے لیے ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد37افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ترقی پانے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز میں سے بیشتر کئی برسوں سے قائم مقام ڈپٹی ڈائریکٹر کی عہدے سنبھالے ہوئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید