کراچی(اسٹاف رپورٹر) شا رع فیصل عوامی مرکز درویش کالونی کے قریب گھرمیں کپڑے دھوتے ہوئے واشنگ مشین سے کرنٹ لگنے کے باعث 60 سالہ سلمہ زوجہ انارخان جاں بحق ہو گئی ، جاں بحق خاتون کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ۔