کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئیڈیل گرامر اسکول کے پرنسپل اور سابق ممبر میٹرک و انٹربورڈ غلام عباس بلوچ کے والد کا اتوار کو انتقال ہوگیا ہے ان کی نمازجنازہ پیر 21جولائی کو بعد نماز ظہر جامع مسجدرحمانیہ بلاک 8 گلشن اقبال کراچی میں اداء کی جائے گی ، تدفین آبائی گاؤں میںہو گی۔