• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا وجود دنیا کے امن کیلئے خطرناک، شاداب رضا نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاہے کہ اسرائیل کا وجود دنیا کے امن اور مذاہب میں ٹکراؤ کیلئے خطرناک ہے،فلسطین وغزہ سے اسرائیلی ناجائز اور غاصبانہ قبضہ فوری ختم کرایا جائے،امریکا کا کردار موجودہ حالات میں مشکوک اور مسلم دشمن نظر آرہا ہے،شام میں اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں اسرائیل بے لگام گھوڑا ہے جو جہاں چاہے حملہ کردیتا ہے اور اس کے خلاف کوئی کاروائی بھی عمل میں نہیں لائی جاتی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید