• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ میں کامیابی پر میئر و ڈپٹی میئر کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی و ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نےخیبرپختونخوا میں پیپلز پارٹی کی سینیٹ نشست جیتنے پر مبارکباددی ہےپیپلز پارٹی نے ثابت کر دیا کہ عوامی حمایت نظریے سے جیتی جاتی ہےمنتخب سینیٹرز خیبرپختونخوا میں جمہوری سوچ کے علمبردار بن کر ابھریں گےیسینیٹ میں کامیابی پارٹی کی قیادت کی حکمت عملی اور کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہےاور صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں پارٹی پورے ملک میں نئی سیاسی تاریخ رقم کر رہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید