• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کلفٹن پولیس نے تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔گرفتار ملزم شیر علی ولد فلک شیر کا نام ’اے‘ کیٹیگری کے منشیات فروشوں کی فہرست میں سیریل نمبر 7 پر درج تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید