• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارگنجی بس ٹرمینل میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی احسن اقدام ہے، تاجر برادری

کوئٹہ (پ ر) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان ہزارگنجی زون کے صدر سیدعبدالخالق آغا،حاجی نقیب اللہ کاکڑ، حاجی عبدالسلام بادینی،حاجی صدر کاکڑ، حاجی مرتضیٰ خان نورزئی،محمد عامر بنگلزئی، نجیب خان کاکڑ،حاجی زمان بادیزئی، عمرالدین خان، رمضان خان بڑیچ،سیدحجت اللہ آغا اور ظفرخان بڑیچ نے مشترکہ بیان میں کہاہےکہ محکمہ کیو ڈی اے نے ہزارگنجی کے مقام پر واقع کراچی بس ٹرمینل میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا فیصلہ کرکے تاجروں کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا کردیایہ احسن اقدام ہے انہوں نے کہاکہ بعض عناصر محکمہ کیو ڈی اے کےخلاف غلط پروپیگنڈہ کررہے ہیں جوکہ قابل مذمت ہے۔
کوئٹہ سے مزید