• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار شیرباز ساتکزئی اور بشیر احمد مزید دس روز کے ریمانڈ پر ایس سی آئی ڈبلیو کے حوالے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت کوئٹہ ون کے جج محمد علی مبین کی عدالت میں بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل میں گرفتار سردار شیرباز ساتکزئی اور بشیر احمد کو پیش کیا گیااور ایس سی آئی ڈبلیو کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر عدالت نے ان کی استدعا منظور کرتے ہوئے سردار شیرباز ساتکزئی اور بشیر احمد کو مزید دس یوم کی ریمانڈ پر ایس سی آئی ڈبلیو کے حوالے کیا۔
کوئٹہ سے مزید