• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی معیشت کو درپیش خطرات بدستور برقرار، احد امین ملک

لاہور (نیوزرپورٹر) ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو درپیش خطرات بدستور برقرار ہیں، اور تاجر و صنعتی حلقے ایف بی آر کو دیئے گئے اضافی اختیارات اور نئی پالیسی اقدامات کے باعث شدید تشویش کا شکار ہیں۔
لاہور سے مزید