• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا نجی کیمروں کو مرکزی سکیورٹی سسٹم سے منسلک کرنے کا باقاعدہ آغاز

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے نجی کیمروں کو مرکزی سکیورٹی سسٹم سے منسلک کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے.دفاتر، دکانوں، پیٹرول پمپس ،کاروباری مراکز کے کیمرے سیف سٹی نیٹ ورک کا حصہ بن سکیں گے،شہری اپنے نجی کیمرے منسلک کرکے محفوظ معاشرے کے قیام میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید